1,054

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑ دیا

حریم شاہ کے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ کے تھپڑ مارتے ہی مفتی قوی اچانک ہڑ بھڑا کر اٹھنے لگتے ہیں۔

حریم شاہ نے تھپڑ مارنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مفتی قوی کو انہوں نے ہی تھپڑ مارا ہے اور کیوں مارا ہے اس کا جواب بھی جلد مل جائے گا

بعدازاں حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔

دوسری جانب مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ حریم شاہ کی موجودگی میں عائشہ نامی لڑکی نے تھپڑمارا، قانونی چارہ جوئی کے لیے ماہرین سے مشاورت کررہا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں