40

فاطمہ شیروانی کی دوسری کتاب (سفرنامہ) اے وادی کمراٹ کی اشاعت ہوگئی

فاطمہ شیروانی کی دوسری کتاب اے وادی کمراٹ شائع ہوگئی۔۔۔آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری فاطمہ شیروانی کی دوسری کتاب(سفرنامہ) اے وادی کمراٹ شائع ہو گئی۔ کتاب کی اشاعت پر تنظیم کے سر پرست اعلی زبیر احمد انصاری،صدرایم ایم علی اور چیف آرگنائزر ثناء آغا خان نے مبارکباد دی اور ان کے لیےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔کتاب کی اشاعت پر مختلف مکاتب فکر کے لوگوں اور تنظیم کے عہدیدران و ممبران ،حافظ محمد زاہد،سفیان فاروقی ، محمد توصیف ملک،عتیق سلیمانی،،نایاب جیلانی سدرہ ،یونس ، ساجدہ چوہدری،،صباء رانا٫زیبا مخدوم،حفصہ خالد ،علیمہ جبیں،اروی عمران،ملکہ مبین ،حافظہ صباء بتول.مدیحہ کنول
،ثمینہ بٹ ،سحرش خان سمیت دیگر نے فاطمہ شیروانی کو مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں