114

پاکستانی کمیونٹی کوریا کے سابق چیئرمین شفیق خان نے گونگے بہرے بچوں کے سینٹر کا دورہ کیا

کامونکے (شاہد نصیر)پاکستانی کیمونٹی کوریا کے رہنما سابق چیئرمین شفیق خان نےگونگے بہرے بچوں کے ساتھ 23مارچ یوم پاکستان منایااور کیک بھی کاٹا گیا.

پاکستانی کمیونٹی کوریا کے سابق چیئرمین شفیق خان نے گونگے بہرے بچوں کے سینٹر کا دورہ کیا

یہ پروگرام کامونکی سٹی میں منعقد ہوا شفیق خان نے کہا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے محمد بلال کی دعوت پر یہاں آیا ہوں اور مجھے ان سپیشل بچوں سے مل کر بہت اچھا لگا ۔ اور انہوں نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کوریا بہت جلد کوریا میں موجود گونگے بہرے افراد کے سینٹر کے ساتھ ایفیلیٹ کریں گے ۔ تاکہ دونوں ممالک کہ ان سپیشل بچوں کی تعلیم میں بہتری آ سکے ۔

پاکستانی کمیونٹی کوریا کے سابق چیئرمین شفیق خان نے گونگے بہرے بچوں کے سینٹر کا دورہ کیا

اس موقع پر اسپیشل افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور پاکستانی نژاد کورین شفیق خان سینٹر میں وزٹ کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا

پاکستانی کمیونٹی کوریا کے سابق چیئرمین شفیق خان نے گونگے بہرے بچوں کے سینٹر کا دورہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں