59

5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا اسکا باپ نکلا

فیصل آباد میں پانچ سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے میں اس کا سوتیلا باپ ہی ملوث نکلا۔

سی سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ بچی کے سوتیلے والد کو شک کی بنا پر حراست میں لیا اور پوچھ گچھ کی تو اس نے اعتراف جرم کر لیا۔

خیال رہے کہ 5 سالہ بچی کو گزشتہ روز زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ ميں بھی بچی سے زيادتی ثابت ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں