46

میاں شہباز شریف کل علاج کیلئے لندن روانہ ہونگے

لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و صدر مسلم لیگ (نواز ) میاں شہباز شریف کا نام ایکزٹ لسٹ سے نکلنے کا حکم دے دیا۔

*لاہور۔۔۔ حکومت وزرات داخلہ کو فوری طور پر انکا نام ایگزٹ لسٹ سے نکلنے کا حکم جاری کر دیا، *

*لاہور۔۔۔ میاں شہباز شریف علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی درخواست دائر کی تھی ، *

لاہور ۔۔۔ میاں شہباز شریف کل علاج کیلئے لندن روانہ ہونگے،

*لاہور ۔۔۔ میں کوئی دہشت گرد نہیں جب ڈاکٹروں سے اجازات ملےگئی واپس آیا جاؤں گا، میاں شہباز شریف *

لاہور ۔۔۔ 3 جولائی کا واپسی کا ٹکٹ بھی عدالت میں پیش کر دیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں