34

مارگلہ ہلز پر کوڑ کرکٹ کی نشاندہی پر چئیرمین سی ڈی اے کا نوٹس

اسلام آباد ( عابد چوہدری سے ) برطانوی سفیر کی جانب سے مارگلہ ہلز پر کوڑ کرکٹ کی نشاندہی پر چئیرمین سی ڈی اے نے نوٹس لے لیا. ڈی جی آئی سی ٹی سیدہ شفق ہاشمی خود موقعہ ہر پہنچ گئیں

مارگلہ ہلز پر ایم سی آئی ، سی ڈی اے اور آئی سی ٹی کی ٹیموں نے صفائی شروع کردی. صفائی کے کام کی نگرانی سیدہ شفق ہاشمی خود کررہی ہیں

چئیرمین سی ڈی اے نے کہا کہ مارگلہ ہلز پر کوڑا کرکٹ ڈالنے کے لیے کوڑے دان بھی لگا دئیے گئے عوام کوڑا کرکٹ جگہ جگہ پھینکنے کی بجائے کوڑے دان میں پھینکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں