13

مردان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

مردان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، شہید پولیس اہلکار انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی پر مامور تھے۔

رستم پلو پل کے قریب شہید کیے گئے اہلکاروں کی شناخت سید علی رضا شاہ اور شاکر کے نام سے کی گئی۔

آئی جی خیبرپختونخوا نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی، انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں