196

سردار عبدالقیوم خان نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر بننے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں سردار ساجد امتیاز خان چارٹرڈ اکائنٹنٹ,امیدوار برائے یورپی پارلیمنٹ بمعہ اکاوئنٹنٹ کمیونٹی برسلز

برسلز(مرزا عمران بیگ) سردار عبدالقیوم خان نیازی کے بطور وزیر اعظم آزاد کشمیر حلف اٹھانے برسلز میں مقیم مختلف شعبہ جات سے وابستہ شخصیات نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارک باد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ بطور وزیر اعظم کشمیر کاز کو زیادہ بہتر انداز میں اجاگر کریں گے اور آزاد کشمیر کے پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے مبارک باد دینے والوں میں معروف شخصیت بیلجم کے پہلے کشمیری چارٹرڈ اکاوئنٹنٹ امیدوار یورپی پارلمنٹ سردار ساجد ا متیاز خان,چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سردار راشد امتیاز خان,سردار واجد امتیاز خان,سردار حافظ امجد نزیر,سردار مظفر نزیر,سردار غضنفر نزیر شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں