49

قلعہ دیدار سنگھ کی ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد اسلم تقدیر الہی سے وفات پاگئے

مانچسٹر قلعہ دیدار سنگھ کی ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد اسلم انتقال کر گئے وہ حاجی اکرم اور محمد یونس کے بھائ سینئر صحافی عاصم سلطان کاروباری شخصیت عامر سلطان-ڈاکٹر عثمان -عاطف سلطان -علی اسلم – ایڈوکیٹ ابوبکر اسلم کے والد تھے انکی ناگہانی وفات پر بر طانیہ کے سینئر صحافی صدر پریس کلب آف پاکستان بر طانیہ رجسٹرڈ کے صدر چودھری عارف پندھیر کیو ڈی ایس انٹر نیشنل فورم کے سرپرست اعلی محمد اسحاق عزیز صدر رانا امتیاز احمد سابق کونسلر ضرار افضل ملک -فواد افضل ملک -امان الہی شیخ سینئر صحافی ملک سہیل انجم -عبدالرحمان عزیز – کاروباری شخصیت ذولفقار علی چوہان – فرانس کی کاروباری شخصیت جاوید طارق شیخ طاہر انجم -راچڈیل کونسل کے مئیر عاصم رشید اراکین برطانوی پارلیمنٹ افضل خان ،ٹونی لائیڈ ،برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن واجد خان ،اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن بورڈ آف گورنرز کے سابق چیئرمین ماہر قانون دان بیر سٹر امجد ملک ،سالیسٹر رانا ضیا السلام ،بیرسٹر عابد حسین،پریس کلب آف پاکستان برطانیہ کے چیئرمین شیخ اعجاز افضل دیگر اراکین و عہدیداران نے اہل خانہ سے دلی دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے رب العالمین کی بارگاہ اقدس میں دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانے کے ساتھ شفاعت و دیدار حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم نصیب کرے اور پسماندگان کو صدمہ عظیم برداشت کرنے کی ہمت دے آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں