17

عراقی فوج نے داعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا

عراقی فوج نے داعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا

عراقی فوج نےداعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا۔

عراقی وزیراعظم کے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق عراقی فوج نےداعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق سمیع جاسم داعش کے ہلاک لیڈر ابوبکرالبغدادی کا نائب، گروپ فنانس کا انچارج ہے۔

امریکا نے داعش کے کمانڈر سمیع جاسم کی گرفتار ی پر تقریباً 5ملین ڈالر انعام کا اعلان کر رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں