11

مزید 113 شہری ڈینگی سے بیمار

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری، کورونا میں کمی آنے لگی، محکمہ صحت

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ہے، کورونا میں کمی آنے لگی ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی درالحکومت میں ڈینگی سے مزید 78 افراد بیمار ہوئے ہیں جبکہ 40 میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ اور کورونا مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 4 فی صد رہی۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں