14

رحیم یار خان :9 افراد کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی، تاجر کو پستول کی گولیاں بھیج کر ایک کروڑ روپے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) میں ایک تاجر کے گھر پر پستول کی گولیوں کے ساتھ ایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی بھیجنے والے ملزم کو سی آئی اے پولیس نے منظور کالونی میں کارروائی کر کے گرفتار کر لیا ہے، ملزم اس سے قبل بھی 6 مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں