47

افسران کی درجنوں نازیبا ویڈیو اور تصاویر برامد

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا نواب ٹاون میں چھاپہ

لاہور: مختلف اداروں کے اعلی افسران کو بلیک میل کرنے والی لڑکی گرفتار

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو پنجاب اور وفاقی اداروں کے افسران نے درخواست دی تھی

لاہور: درخواست میں کہا گیا کہ حنا محمود ان کو بلیک میل کر رہی ہے

لاہور: ایف آئی اے سائبر ونگ نے ان افسران کی درخواست پر چھاپہ مار کر حنا محمود کو گرفتار کر لیا

لاہور: حنا محمود کے موبائل سے ان افسران کی درجنوں نازیبا ویڈیو اور تصاویر برامد کر لی، ایف آئی اے حکام

لاہور: ملزمہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے، ایف آئی اے حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں