24

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 459 مریض رپورٹ

غذائیت سے بھرپور بیج کونسے ہیں؟

بیج ضروری غذائی اجزاء کا پاور ہاؤس ہے۔ آپ اپنی خوراک میں مختلف قسم کے بیج شامل کر سکتے ہیں، آپ کی خوراک میں بیج شامل کرنے سے آپ کے جسم کو متعدد ضروری غذائی اجزاء حاصل کرنے مدد مل سکتی ہے۔ آپ مختلف خوراکوں اور مشروبات میں تھوڑی مقدار میں بیج شامل سکتے ہیں۔ یہاں ماہرین اُن بیجوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جو فائبر اور دیگر غذائی اجزاء سے بھرپور ہیں۔ یہ آپ کو متعدد صحت کے فوائد پیش کر سکتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں