9

القریات میں سال کی پہلی برف باری، مدینہ اور تبوک میں بارش کا امکان

سعودی عرب کے علاقے القریات میں سال کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔

سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کے مطابق مدینہ منورہ، تبوک سمیت ساحلی علاقوں میں بارش بھی متوقع ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ سعودی عرب کے علاقے القریات میں سال کی پہلی برف باری آج ہوئی ہے۔

سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مدینہ منورہ اور تبوک سمیت ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں