23

مستقبل میں آنے والی وبا کورونا سے زیادہ مہلک ہوسکتی ہے، آکسفورڈ ویکسین ماہرین

سردیوں میں تلوں کا استعمال کیوں ضروری ہے؟

موسم سرما میں متعدد انفیکشنز اور موسمی وائرل سے بچاؤ کے لیے گرم تاثیر کی حامل، صحت کے لیے مفید غذاؤں کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے جبکہ غذائیت سے بھر پور تِل متعدد غذاؤں سے بہتر آپشن تصور کیے جاتے ہیں کیوں کہ اِن میں پائے جانے والا قدرتی تیل انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں