14

کورونا کیسز میں اضافہ، بین الاقوامی کار ساز کمپنی کا پلانٹ بند

اومی کرون کا دباؤ: صدر بائیڈن 6 ریاستوں میں ملٹری میڈیکل اہلکاروں کی تعیناتی کااعلان کرینگے

امریکی اخبار کےمطابق وائٹ ہاوس حکام کا کہناہے کہ ملٹری میڈیکل اہلکاروں کی تعیناتی اومی کرون کےسبب اسپتالوں پر موجود دباو کم کرنے اور بائیڈن انتظامیہ کی اومی کرون پر قابو پانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں