64

سلمان خان پر تامل فلم کے گانے کے ہندی ورژن نے ریکارڈز توڑ دیئے

ممبئی (روزنامہ کیپیٹل میل – این این آئی) بالی وڈ سلمان خان کی فلم ’رادھی: موسٹ وانٹڈ بھائی ‘ کے گیت ’سیٹی مار‘ نے ریکارڈ بنانا شروع کردیئے۔سلمان خان کی یہ فلم گزشتہ سال ریلیز ہونا تھی لیکن کورونا کے باعث اس کی ریلیز ملتوی کردی گئی تھی۔ اب یہ فلم رواں سال عید پر 13 مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔گزشتہ روز فلم کا گیت ’سیٹی مار‘ ریلیز کیا گیا جس نے 24 گھنٹوں میں ہی ریکارڈز بنالیے ہیں جبکہ اس گیت میں سلمان کے ساتھ ڈشا پٹانی نے پرفارم کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں