آئینی بینچ ججز کا روسٹر تبدیل، مخصوص نشستیں نظرثانی کیس کی سماعت پیر اور منگل کو نہیں ہوگی

ذرائع نے بتایا کہ آئینی بینچ ججز کا روسٹر تبدیل کر کے نیا روسٹر جاری کر دیا گیا ہے، مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس کی سماعت پیر اور منگل کو نہیں ہوگی۔

ججز ٹرانسفر آئینی قرار، سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فیصلہ سنادیا

ذرائع نے بتایا کہ سپریم کورٹ میں 23 اور 24 جون کےلیے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ دیگر مقدمات کی سماعت کرے گا۔

پانچ رکنی آئینی بینچ میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس علی باقر نجفی شال ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں