وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے۔
سیای اور عسکری قیادت کی ملاقات میں دہشتگردی کیخلاف حکمتِ عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع، سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف بنوں پہنچ گئے جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پہلے ہی موجود ہیں، اس موقع پر وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل نے دہشت گردی سے متعلق اہم اور اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی۔
وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل نے جنوبی وزیرستان آپریشن میں شہید ہونے والے 12 بہادر جوانوں کی نمازِ جنازہ میں بھی شرکت کی۔