وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ جسٹس امین الدین کو بنائے جانے کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں, پاکستان نومبر 13, 2025November 13, 2025 0 تبصرے 118 مناظر وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ جسٹس امین الدین کو بنائے جانے کا امکان ہے۔ اس سے متعلق نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ جسٹس امین الدین اس وقت آئینی بینچ کے سربراہ ہیں، وہ اس ماہ کے آخر میں ریٹائر ہو رہے ہیں۔