صدر مسلم لیگ ن نواز شریف بیرونِ ملک روانہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں, پاکستان نومبر 15, 2025November 15, 2025 0 تبصرے 92 مناظر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف بیرونِ ملک کےلیے روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نجی دورے پر ہانگ کانگ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں نواز شریف مختلف لوگوں سے ملاقات کریں گے۔