سہیل آفریدی کا اڈیالہ فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم کرکے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئے۔

رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرام راجا کا کہنا ہے کہ صبح 10 بجے یادداشت جمع کروانے سپریم کورٹ جائیں گے۔

اڈیالہ کے باہر دھرنا، وزیراعلیٰ اور بانی کی بہنوں کے درمیان شدید اختلافات

سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر پی ٹی آئی رہنماوں کے ہمراہ دھرنا دیا ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں