خطے کی موجودہ صورتحال پر سیاسی اور عسکری قیادت کا اجلاس آج طلب

خطے کی موجودہ صورتحال پر سیاسی اور عسکری قیادت کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا، جس میں اعلیٰ عسکری قیادت اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانستان اور ایران سمیت خطے کے دیگر ممالک کی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ موجودہ صورتحال میں پاکستان کی پالیسی سے متعلق بھی اہم مشاورت ہوگی۔

آئندہ آنے والے دنوں میں پاکستان اپنے مؤقف سے متعلق گائیڈ لائن بھی مرتب کرے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں