لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف جینیوا جانے کیلئے ایون فیلڈ سے روانہ ہوگئے۔
ایون فیلڈ سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انکے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جینیوا جارہا ہوں، واپس آکر بات کروں گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صحت سے متعلق نواز شریف نے کہا “ان شااللّٰہ ٹھیک ہے۔”