رکینا فاسو، نائجر، مالی اور سینیگال کا بارہ رکنی وفد سماجی تحفظ کے ماڈلز کے مطالعہ کے لئے پاکستان کے دورے پر ہے
وفد کو سول رجسٹریشن اور ملکی ڈیٹابیس کے ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے نادرا کے کلیدی کردار پر بریفنگ دی گئی
نادرا حکام نے پاکستان میں سماجی تحفظ کے سلسلے میں نادرا کے مرکزی کردار پر بھی روشنی ڈالی
وفد کی جانب سے نادرا کی نادرا کی مقامی طور پر اسمبل کی گئی پراڈکٹس میں خصوصی دلچسپی کا اظہار