سرگودھا: بس اُلٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 10زخمی

سرگودھا میں مٹھہ معصوم بائی پاس کے قریب مسافر بس اُلٹ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔

خانیوال میں بس اُلٹ گئی، 6 مسافر جاں بحق

حکام نے بتایا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مسافر بس فیصل آباد سے بنوں جا رہی تھی کہ سرگودھا میں حادثے کا شکار ہو گئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں