آئی جی کے پی اختر حیات کو ہٹا دیا گیا، ذوالفقار حمید تعینات فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں, پاکستان جنوري 29, 2025January 29, 2025 0 تبصرے 91 مناظر آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی کے پی اختر حیات کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختون خوا تعینات کیا گیا ہے۔