پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو ہونے کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں, پاکستان فروری 21, 2025February 21, 2025 0 تبصرے 59 مناظر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس7 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری 7 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ صدرِ مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں۔