بانی سے ان کے خاندان کے افراد کی آج ملاقات متوقع فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں, پاکستان اپریل 22, 2025April 22, 2025 0 تبصرے 107 مناظر بانی پی ٹی آئی سے ان کے خاندان کے افراد کی آج ملاقات کا امکان ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو فیملی ممبران کی فہرست بھجوادی۔ فہرست میں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان سمیت دیگر کے نام شامل ہیں۔