اسلام آباد : ؛وفاقی آئینی عدالت کو فیڈرل شرعی عدالت منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی صدر مملکت آصف علی زرداری نےمنظوری دیدی ہے.وزارت قانون کی جانب سے دونوں عدالتوں کی منتقلی سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردی ہے.ا