ٹوبہ ٹیک سنگھ: شادی والے گھر میں پولیس کا چھاپا، فائرنگ سے لڑکی جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے چٹیانا میں شادی والے گھر میں پولیس کے چھاپے کے دوران فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

اس واقعے سے متعلق پولیس نے بھی اپنا مؤقف دیا ہے۔

پولیس کے ترجمان کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا تھا جہاں مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل نے فائر کیا جس سے لڑکی ہلاک ہو گئی۔

اورنگی ٹاؤن، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، لڑکی جاں بحق

ترجمان کے مطابق ڈی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا ہے۔

دوسری جانب لواحقین نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا ہے اور ٹوبہ شور کوٹ روڈ کو بلاک کر دیا۔

قومی خبریں سے مزید
26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے 2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط
26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے 2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط
26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔

کوئٹہ: طلباء کو منشیات فروخت کرنیوالے ملزمان گرفتار
کوئٹہ: طلباء کو منشیات فروخت کرنیوالے ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ میں منیر احمد روڈ سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

بھارت سے آلودہ ہوا کا دباؤ لاہور کی جانب موجود
بھارت سے آلودہ ہوا کا دباؤ لاہور کی جانب موجود
سیکریٹری تحفظ ماحول راجہ جہانگیر کا کہنا ہے ک بھارت سے آلودہ ہوا کا دباؤ لاہور کی جانب موجود ہے۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست آگیا
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست آگیا
محکمہ ماحولیات نے لاہور کو درپیش نئے مسئلے پر نیا ریڈ الرٹ جاری کردیا۔

مریم نواز کے دورہ لندن کا پلان تبدیل، کل جنیوا جائیں گی
مریم نواز کے دورہ لندن کا پلان تبدیل، کل جنیوا جائیں گی
نوازشریف بھی لندن سے جنیوا پہنچیں گے۔ چار دن جنیوا میں قیام کے بعد دونوں لندن واپس آئیں گے۔

ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل اور اس میں ججوں کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا ۔

ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے، ہم نے اسے فارملائز کردیا، خواجہ آصف
ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے، ہم نے اسے فارملائز کردیا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے، حکومت نے اسے فارملائز کردیا ہے۔

آرمی چیف کی 5 سالہ مدت انتظامی امر ہے، ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں، فضل الرحمٰن
آرمی چیف کی 5 سالہ مدت انتظامی امر ہے، ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں، فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کو انتظامی معاملہ قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں ہوں، حالات خراب ہیں تو میرے اختیارات میں اضافہ کرو کی پالیسی درست نہیں ہے۔

لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ، الرٹ جاری
لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ، الرٹ جاری
لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ ہے، محکمہ ماحولیات نے اسموگ سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں