سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کر دی۔
آئینی بینچ: آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
آئینی بینچ نے مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست عدم پیروی پر خارج کی۔
واضح رہے کہ درخواست گزار محمود اختر نقوی نے مراد علی شاہ کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔