حیدر آباد: سی این جی اسٹیشن میں دھماکا

حیدر آباد میں خورشید کالونی کے قریب سی این جی اسٹیشن میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکاسی این جی اسٹیشن کے لیکوئیڈ گیس سلنڈر میں ہوا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ مذکور سلنڈر دھماکے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں