وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں ملکی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں