شہید بھٹو فاونڈیشن کے زیر اہتمام سینیٹر تاج حیدر کے تعزیتی ریفرنس سے سینیٹر سلیم مانڈی والا، سینیٹر فرحت اللہ بابر، راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر طارق عثمانی ، انسانی حقوق کی نمائندہ طاہرہ عبداللہ، پروفیسر ڈاکٹرطارق وحید، پروفیسر نجمہ ریحانہ، سجاد تنولی ایڈووکیٹ، ذوالقرنین اصغر، طارق محمود غوری ، طیب چٹھہ خطاب کررہے ہیں
