پی ایس ایکس میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار سے تجاوز کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1800 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح سے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 11 روپے فی لیٹر 85 پیسے تک سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد : 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 11 روپے 85 پیسے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ابتدائی ورکنگ تیار کر لی گئی ہے مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کردی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، آج پاکستان میں سونے کی قیمت 2000 ہزار روپے گھٹ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی مزید پڑھیں

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 17 روپے مزید پڑھیں

چینی کمپنی بی وائی ڈی کا 2026 تک پاکستان میں اسمبل شدہ الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی یا اگست 2026 تک پاکستان میں اسمبل کی گئی اپنی پہلی گاڑی متعارف کروائے گی۔ رپورٹ کے مطابق بی وائی مزید پڑھیں

عالمی سطح پر سولر پینل سستے، پاکستان میں بھی کسٹم نے درآمدی ویلیو گرا دی گئی

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے دنیا بھر سے درآمد کیے جانے والے سولر پینلز کی نئی کسٹمز ویلیو 0.08 ڈالر فی واٹ سے 0.09 ڈالر فی واٹ مقرر کر دی ہے۔ یہ فیصلہ عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز مزید پڑھیں

وزیر خزانہ امریکا میں تجارتی معاہدے کیلئے سرگرم، مذاکرات میں بریک تھرو متوقع

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب دو طرفہ تجارتی معاہدے کے لیے امریکا کے دورے پر پہنچ گئے جہاں پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں بریک تھرو متوقع ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن مزید پڑھیں