سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری یو بی جی کور کمیٹی میں شامل

سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری کو یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی )کی سینٹرل کور کمیٹی میں شامل کر لیا گیا،ان کی شمولیت کا اعلان پیٹرن انچیف یو بی جی ایس ایم تنویر نے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی دن، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔کاروباری دن کے اختتام پر  100 انڈیکس 216 پوائنٹس کی کمی کے بعد 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن کے دوران مزید پڑھیں

فیصل بینک اور سٹیزن فاؤنڈیشن میں فنانشنل لٹریسی کے فروغ کیلئے اشتراک

 ملک کے معروف اسلامی بینک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے دی سٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) سے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیے ہیں، جس کا مقصد پاکستان بھر میں ٹی سی ایف طلباء میں مزید پڑھیں

زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ،اس شعبے میں اصلاحات بزنس کمیونٹی کی ترجیح ہے ،ایس ایم تنویر

پیٹرن انچیف یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی )و سابق نگران صوبائی وزیر ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت چیلنجز کے باجود بہتری کی جانب گامزن ہے،تونائی کی قیمتیں اور بلند شرح سود انڈسٹری ،کاروبار کے مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی کاوشوں کے باعث دنیا بھر کے اہم ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی کاوشوں کے باعث دنیا بھر کے اہم ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری۔ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے حکومت ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان کو پائیدار ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے متحدہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، اظفر احسن

پاکستان کے سابق وزیر برائے سرمایہ کاری محمد اظفر احسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنی موجودہ سرمایہ کاری کو بہتر بنانے کو ترجیح دینی چاہیے، اور ایک ایسی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے جس میں 80 فیصد مزید پڑھیں

ایزی پیسہ کا غلط معلومات اور گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن، ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی

پاکستان کے معروف ڈیجیٹل فنانشل سروسز پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور فیس بک سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط اور گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں باضابطہ مزید پڑھیں

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر کے دفاتر آج اتوار کو کھلے رہیں گے

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی پیر کو آخری تاریخ ہے جبکہ ویب سائٹ تک رسائی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کا کہنا ہےکہ ویب سائٹ کے تکنیکی مسائل کے ازالے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کو کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے کشش کا مرکز بنانے کے لیے پرعزم ہے: جام کمال

وفاقی وزیر تجارت جا م کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں کاروبار کرنے میں آسانی کو بڑھانے پر کام کر رہی ہے تاکہ اسے غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنایا جا سکے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں