ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ، رفعت مختار راجہ نے انفارمیشن سروسز اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن سروسز اکیڈمی عمرانہ وزیر نے ڈی جی ایف آئی کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2240 خبریں موجود ہیں
اسلامآباد(رانا غلام قادر ) وفاقی بیو رو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وہ اپنے اثاثوں کے سالا نہ گوشو اروں اور واجبات کا ڈیکلریشن جمع کرانے کیلئے تیار ہوجائیں۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام سروس گروپوں اور وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے، وہ پاکستان کو ڈرا سکتا ہے نہ مجبور کر سکتا ہے، پاکستان اپنے شہریوں کو بھارتی آبی جارحیت مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اظہر محمود کو پاکستان ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے۔ قومی ٹیم کے اسسٹنٹ ہیڈ مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امیر سرمایہ کاروں کا گروپ معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک خریدنے کے لیے تیار ہے۔ فاکس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے پاس مزید پڑھیں
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے سے گاڑی ٹکرا گئی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے بین الاقوامی کارگو کمپنی کے طیارے سے گاڑی ٹکرائی۔ طیارہ پارکنگ میں کھڑا تھا کہ اچانک ایک لوڈر ٹرک طیارے مزید پڑھیں
آج سندھ ، پنجاب، بلوچستان کے بعض علاقوں، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشوں کے باعث کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپور مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پر بھارت کی بلاجواز جارحیت میں اللّٰہ نے ہمیں شاندار فتح دی۔ بجٹ 2025 کی منظوری کے بعد وزیراعظم نے سینیٹ و قومی اسمبلی کے ارکان سے ملاقات کی اور کہا کہ مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی سے ایک روز قبل بیرسٹر سیف کی ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے کوہستان اسکینڈل پر کے پی حکومت کو وضاحت دینے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قیامِ امن کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زبردست اقدامات کو سراہتے ہیں۔ امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر سے گفتگو کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کشمیر مزید پڑھیں