ضلع ٹانک میں نئی تحصیل کے قیام کی منظوری

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی کابینہ نے ضلع ٹانک میں نئی تحصیل کے قیام کی منظوری دے دی، کابینہ نے لیویز شہداء کے لواحقین کیلئے 385 ملین روپے اضافی گرانٹ کی منظوری دی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت کابینہ مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر کا تخمینہ ہمارے کئی سال کے بجٹ سے زیادہ تھا: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے گھروں کی تعمیر کا تخمینہ ہمارے کئی سال کے بجٹ سے زیادہ تھا، ہمیں عالمی بینک نے پہلی امداد دی، ایک ہفتے میں ہم نے وفاقی حکومت اور مزید پڑھیں

خاتون کا 20 سال گزرنے کے باوجود فلیٹ کا قبضہ نہ ملنے پر سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی کی خاتون نے 20 سال گزرنے کے باوجود فلیٹ کا قبضہ نہ ملنے پر سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں بلڈر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار شاہدہ بیگم نے مؤقف اختیار مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر چوٹ لگنے سے زخمی، اسپتال میں زیرِ علاج

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر چوٹ لگنے سے زخمی، اسپتال میں زیرِ علاج

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے گھر میں گر کر زخمی ہونے کی تصدیق کر دی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق مزید پڑھیں

رہائش بنیادی حق ہے اور پیپلز پارٹی کے وعدے روٹی، کپڑا اور مکان میں شامل ہے: آصفہ بھٹو

خاتونِ اول، رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ رہائش بنیادی حق ہے اور پیپلز پارٹی کے وعدے روٹی، کپڑا اور مکان میں شامل ہے۔ ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026ء سے خطاب کے دوران آصفہ مزید پڑھیں

اے آئی کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی، شزا فاطمہ

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں اے آئی کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ اس شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ اے آئی ایکسپو میں شریک طلبا مزید پڑھیں

جامعہ این ای ڈی کے شعبہ ٹیلی کام میں لیب کے قیام کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط

کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ ٹیلی کام انجیئنرنگ میں لیب کے قیام کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔ مفاہمتی یاداشت کے مطابق ہواوے ٹیکنالوجیز کی جانب سے جامعہ این ای ڈی کے شعبہ مزید پڑھیں

سندھ: عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کیلئے تصفیے کا فارمولا تیار

سندھ: عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کیلئے تصفیے کا فارمولا تیار

سندھ میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے تصفیے کا فارمولا تیار کر لیا گیا۔ وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے مزید پڑھیں

بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور سہولتوں سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں توشہ مزید پڑھیں