اداروں کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ترجیح ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے تقاضوں سے اداروں کو ہم آہنگ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ یہ منصوبہ ہمارے ملک کی معیشت اور سیاحت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد، قومی شاہراہ پر وکلا کا احتجاج جاری، مسافر پریشان

حیدرآباد قومی شاہراہ پر وکلا کا احتجاج جاری ہے، جمعرات کی دوپہر 2 بجے سے جاری دھرنے کے باعث کراچی سے حیدرآباد آنے اور جانے والے دونوں ٹریک مکمل بند ہیں۔ سندھ پولیس کی جوڈیشل کمیشن کی پیش کش پر مزید پڑھیں

واشنگٹن، بلاول بھٹو زرداری کی مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ آمد

امریکی دورے پر موجود پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ پہنچے جہاں انہوں نے اہم عالمی امور پر گفتگو کی۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے ساؤتھ ایشیا سینٹر، اٹلانٹک کونسل، مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی کے بطور چیف جسٹس پہلے 100 دن، زیر التوا کیسز میں کمی

جسٹس یحییٰ آفریدی کے بطور چیف جسٹس پاکستان پہلے 100 دن میں سپریم کورٹ کے زیر التواء کیسز میں تین ہزار تک کی کمی ہوئی۔ اسلام آباد سے سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ نے 8 ہزار 174 مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا کل کے جلسے کیلئے پارٹی کو 50 لاکھ روپے کا فنڈ

ترجمان وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سرفراز مغل نے بتایا ہے کہ کل ہونے والے جلسے کے لیے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے 50 لاکھ روپے دیے ہیں۔ ترجمان وزیراعلی فراز مغل نے ’جیو نیوز‘ سے بات چیت مزید پڑھیں

پرنس کریم آغا خان کا انتقال، کل بلوچستان میں یومِ سوگ کا اعلان

بلوچستان میں اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر کل یومِ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکومتِ بلوچستان کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

بلاول نے امریکی دعائیہ تقریب میں اسلام کا حقیقی پیغام احسن طریقے سے پیش کیا: تحسین عابدی

ترجمان سندھ حکومت سیدہ تحسین عابدی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکی دعائیہ تقریب میں اسلام کا حقیقی پیغام احسن طریقے سے پیش کیا۔ انہوں نے بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب مزید پڑھیں