پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو بانیٔ پی ٹی آئی کے خط پر چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد بھچر نے کہا کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2245 خبریں موجود ہیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، شرجیل میمن اور ناصر شاہ بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ ہیں۔ بیجنگ ایئر پورٹ پر پاکستانی سفارت خانے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے شعر پڑھ کر بانئ پی ٹی آئی کے آرمی چیف کے نام خط پر تبصرہ کیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خط لکھیں گے گرچہ مطلب مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کے خط کا کوئی جواب آتا ہے تو ویلکم کریں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔ پیکا ترامیم کے خلاف درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی مزید پڑھیں
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بانیٔ پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا۔ سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میڈیا پر خبر سامنے آئی تھی کہ بانیٔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے کی۔ دورانِ سماعت جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ کے وکیل خواجہ احمد حسین نے سپریم کورٹ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں آج اپنی صفوں میں اتحاد کی جتنی ضرورت ہے پہلے کبھی نہیں تھی۔ بلوچستان میں امن وامان سے متعلق اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قلات میں مزید پڑھیں
کراچی بار ایسوسی ایشن نے ججز کے اسلام آباد ٹرانسفر پر آج عدالتی امور کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ صدر کراچی بار عامر وڑائچ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد بار سے اظہار یکجہتی کے لیے کل عدالتی امور مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور بلوچستان ہائی کورٹ بار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوسرے صوبوں سے ججز کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر بیرسٹر محمد سرفراز علی میتلو کی جانب مزید پڑھیں