فل کورٹ میٹنگ سے قبل جسٹس بابر ستار و جسٹس سردار اعجاز کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خطوط

اسلام آباد ہائی کورٹ میں فل کورٹ میٹنگ سے پہلے 2 ججز نے چیف جسٹس کو خطوط لکھ دیے، خط جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز کی جانب سے لکھے گئے ہیں۔ جسٹس بابر ستار کے 4 صفحات پر مزید پڑھیں

پاکستان آبادی کے اعتبار سے موسمی تغیرات سے متاثر ہونے والا سب بڑا ملک ہے: سفیر پاکستان

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان آبادی کے اعتبار سے موسمی تغیرات سے متاثر ہونے والا سب بڑا ملک ہے۔ سفیرِ پاکستان نے اسلامک سرکل آف نارتھ امریکا کی فلاحی تنظیم کے زیرِ مزید پڑھیں

لاہور میں ایم پی ایز، ایم این ایز کو بانی کا پیغام پہنچایا ہے، سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ لاہور میں ایم پی ایز، ایم این ایز کو بانی کا پیغام پہنچایا ہے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

چیئرمین میٹرک بورڈ کے بیک وقت 2 سرکاری عہدے رکھنے پر فریقین سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو کے خلاف بیک وقت 2 سرکاری عہدے رکھنے کے کیس میں فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ عدالت میں چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو کے خلاف بیک وقت 2 مزید پڑھیں

نور عالم خان بھی بیوروکریسی کیخلاف خواجہ آصف کے ہم آواز

قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے بعد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے نور عالم خان بھی بیورو کریسی کے خلاف میدان میں اتر گئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں نور عالم خان نے مزید پڑھیں

ماضی کے واقعات پر فوج اور بانی میں اعتماد کا فقدان ہے: علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ماضی کے واقعات کے باعث فوج اور بانیٔ پی ٹی آئی کے درمیان اعتماد کا فقدان ہے، معافی سے باہر نکلیں، جو ہوا اسے ختم کریں، آگے مزید پڑھیں

انور علی کا فنون لطیفہ میں کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، صدرِ مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معروف اداکار انور علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی فنی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہا کیا ہے۔ صدرِ مملکت مزید پڑھیں

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی شاہ عہدے سے مستعفی

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی شاہ عہدے سے مستعفی

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کوثر علی شاہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پشاور میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کوثر علی شاہ نے استعفیٰ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بھیجوا دیا۔ کوثر علی شاہ ایڈووکیٹ کے مطابق استعفیٰ دینے کی مزید پڑھیں