پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نایاب بلڈ مون کا مشاہدہ کب ہوگا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار بلڈ مون نظر آئے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ستمبر کے اولین عشرے میں دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے 88 فیصد لوگ نایاب چاند گرہن کا دلفریب نظارہ کریں مزید پڑھیں

کافی سال کے بعد سیکیورٹی کونسل میں ہماری قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوئی، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کافی سال کے بعد سیکیورٹی کونسل میں ہماری قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوئی، پاکستان کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بجلی سستی ہوئی ہے، جنہیں سستی بجلی نظر نہیں آ رہی ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے: اویس لغاری

وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت سستی ہوئی ہے، بلوں میں فرق آیا ہے، جنہیں بجلی کے بلوں میں کمی نظر نہیں آ رہی ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم کا اعلیٰ سطح اجلاس بلانے کا فیصلہ

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے احکامات پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے مؤثر پالیسی بنانے پر بھی کام جاری ہے۔ وزیراعظم آفس کی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ تشویشناک اور ناقابلِ قبول ہے: صدر کے یو ٹی ایس ڈاکٹر محسن

کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی (کے یو ٹی ایس) نے جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ کے یو ٹی ایس کے مطابق جامعہ کراچی کی اراضی تعلیمی مقاصد کے لیے مختص ہے، اس پر مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔ پاک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ سے امریکا کی قائم مقام سفیر کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور پاکستان کو امریکا میں مطلوب پاکستانیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ‎بارڈر سیکیورٹی، انسداد منشیات، کوسٹ مزید پڑھیں

تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا، پانی کی سطح 1550 فٹ تک پہنچ گئی: فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن

تربیلا ڈیم مکمل طور بھر گیا جبکہ ڈیم میں پانی کی سطح 1550 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا ہے، تربیلاڈیم میں پانی کی مزید پڑھیں