اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش پر 30.216 ارب روپے کا پیکج منظور کر لیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3618 خبریں موجود ہیں
انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی 26 نومبر اور 28 ستمبر کے احتجاج پر درج 7مقدمات میں درخواستِ ضمانت سماعت کے لیے منظور کرلی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت نے فریقین کو یکم ستمبر کیلئے نوٹسز جاری مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے دریاؤں کی گزر گاہوں پر مستقبل میں تعمیرات کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ آئندہ دریاؤں کی گزر گاہوں پر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی کتابیں اڈیالہ جیل پہنچا دی گئیں۔ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی کتابیں وصول کر لیں۔ بانی پی ٹی آئی کی کُتب بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ سے میری کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، وہ ہمارے وکیل ہیں اور ہماری فیملی کی طرح ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی سمیت پوری فیملی کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے اسرائیل کی جانب سے خان یونس میں 6 صحافیوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی سفاکانہ پالیسی نے مزید 6 صحافیوں کو ہمیشہ مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی منتظم عدالت نے ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کو 28 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر کے خلاف تشدد اور دھمکیاں دینے کے کیس مزید پڑھیں
ایرانی وزیرِ داخلہ سکندر مومنی کہا ہے کہ پاکستان برادر ہمسایہ ملک ہے، پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بہت افسوس ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ انہوں مزید پڑھیں
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیلاب متاثرہ علاقوں سے متعلق اجلاس طلب کر لیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق اجلاس میں اب تک فراہم کی گئی امدادی رقوم پر بریفنگ دی جائے گی اور متاثرین کو مزید امدادی رقوم مزید پڑھیں