گلگت بلتستان کے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، جی بی حکومت

ترجمان جی بی حکومت نے کہا کہ گلگت بلتستان کے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے کوشاں ہے۔ ترجمان جی بی حکومت فیض اللّٰہ فراق نے کہا کہ گلیشیئرز پھٹنے کے خدشات ہیں، بہت سے لوگوں نے نقل مکانی بھی مزید پڑھیں

پنجاب کے ہنرمند دستکاریوں کو بے مثال نمونوں میں بدلنے کی مہارت رکھتے ہیں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہنرمند دست کاریوں کو بے مثال نمونوں میں بدلنے کی مہارت رکھتے ہیں۔ انہوں نے اوساکا میں ایکسپو ایسوسی ایشن کے منتظمِ اعلیٰ اکی نوکی مانا ٹسو سے ملاقات مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش میں 6 معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور بنگلادیش نے دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے دورے کے دوران پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ پاکستان نے بنگلادیش مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی سربراہ بنگلادیش محمد یونس سے ملاقات، تعلقات کی بحالی پر گفتگو

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے بنگلادیش حکومت کے سربراہ محمد یونس سے ملاقات کی ہے۔ چیف ایڈوائزر محمد یونس سابق وزیرِ اعظم بنگلا دیش شیخ حسینہ واجد کی جلاوطنی کے بعد بنگلا دیش کے سربراہ بنے تھے۔ ترجمان دفترِ خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش کے وفود کی سطح کے مذاکرات شروع

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وفود کی سطح کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا بتانا ہے کہ ڈھاکا میں پاکستان اور بنگلادیش کے وفود کے اعلیٰ سطح مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستانی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم مزید پڑھیں

روس امن سے متعلق اجلاس کو روکنے اور جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے: زیلینسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روس امن سے متعلق اجلاس کو روکنے اور جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ زیلینسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ روس کی جانب سے ان کی اور مزید پڑھیں