ٹرمپ پیوٹن اور زیلنسکی سے ملنے کے لیے تیار ہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ٹرمپ، پیوٹن ممکنہ ملاقات سے متعلق آج اچھا دن رہا، آگے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی سربراہ کی غزہ جنگ میں توسیع کی مخالفت، نیتن یاہو پر دباؤ بڑھ گیا

اسرائیل کے فوجی سربراہ ایال زمیر نے غزہ جنگ میں توسیع کی مخالفت کر دی جس کے بعد نیتن یاہو پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منگل کو 3 گھنٹے تک جاری رہنے مزید پڑھیں

امریکا کے مزید ٹیرف کے بعد بھارتی اسٹاک ایکسچینج میں بھونچال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت پر مزید ٹیرف لگانے کے بعد بھارتی کاروباری دنیا میں ہلچل مچ گئی، بھارتی شیئرز مارکیٹ شدید گراوٹ کا شکار ہوگئی۔ بمبئی اسٹاک ایکسچینج سینسیکس میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، جو مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مستونگ میں فورسز کی گاڑی پر دہشتگرد حملے کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے شہید میجر محمد رضوان طاہر، نائیک ابن امین اور لانس نائیک محمد یونس کو خراج عقیدت پیش کیا، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوا دی، گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوادی۔ حسب روایت وزیراعلیٰ کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب میں گورنر کے پی کا مزید پڑھیں

ہمارے قانونی احتجاج کو غیرقانونی طریقے سے روکنے کی کوشش کی گئی، اسد قیصر

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارے کارکنوں پر ظلم و جبر کیا گیا، ہمارے قانونی احتجاج کو غیرقانونی طریقے سے روکنے کی کوشش کی گئی۔ صوابی سے جاری اپنے ویڈیو بیان مزید پڑھیں