یوکرین جنگ میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر دفتر خارجہ کا سخت ردعمل

پاکستان نے یوکرین کے تنازع میں پاکستانی شہریوں کے ملوث ہونے کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا۔ خیال رہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی نے ایکس پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے محاذ پر موجود مزید پڑھیں

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، کراچی میں ہلکی بوندا باندی

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بھی رات کے وقت کہیں ہلکی بارش تو کہیں بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی مزید پڑھیں

پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پی ایف یو جے کی 75 سالہ جدوجہد کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (پریس ریلیز) — پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی آزادی صحافت، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے 75 سالہ بے مثال جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

دنیا میں چھالیہ کب سے کھائی جا رہی ہے؟ قدیم دانت کی دریافت نے سائنسدانوں کو ہلا دیا

حالیہ تحقیق میں ماہرین آثارِ قدیمہ نے ایک حیرت انگیز دریافت کی ہے۔ انہوں نے 4000 سال پرانے انسانی دانتوں کی میل (dental plaque) کا جدید سائنسی طریقوں سے تجزیہ کر کے یہ ثابت کیا کہ اُس دور میں لوگ مزید پڑھیں

صاحبزادہ فرحان کے 74 رنز، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 14 رنز سے کامیابی حاصل کی اور سیریز 1-2 سے جیت لی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے مزید پڑھیں

صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، پاک ایران تعلقات میں وسعت دینے پر اتفاق

صدر مملکت آصف علی زرداری اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا عزم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورے پر مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی سے حراست میں لے لیا گیا، سابق وزیراعظم ریلی سے خطاب کے لیے سماہنی پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کردی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، عدالتی نظام میں اصلاحات اور تعاون بڑھانے پر زور

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں عدالتی نظام میں اصلاحات اور تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔ چیف جسٹس نے دور دراز اضلاع میں عدالتی ڈھانچے کی خراب حالت پر تشویش کا مزید پڑھیں