پاک امریکا تیل معاہدے پر مولانا فضل الرحمان کا بیان سامنے آگیا

مولانا فضل الرحمان نے امریکا اور پاکستان کے درمیان تیل کے معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، کہا کہ پارلیمنٹ، صوبوں اور عوام کو اعتماد میں لیے بغیر ایسے معاہدے ملک کے مفاد کے خلاف ہیں۔ مولانا فضل مزید پڑھیں

حکومت دہشتگرد تنظیموں کے مکمل خاتمے کیلئے جامع اور مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گرد تنظیموں کے مکمل خاتمے کے لیے جامع اور مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، دنیا دہشت گردوں کے خلاف ہماری کامیاب کارروائیوں کی معترف ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بھارت کیخلاف فیٹف جانے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھارت کے خلاف فیٹف جانے کا اعلان کرتے ہوئے ویڈیو پیغام میں کہا، ”مودی، میں تمہاری طرح بزدل نہیں کہ رات کی تاریکی میں آؤں، ہم نعرہ لگا کے آتے ہیں۔“ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بھارت کے مقابلے میں پاکستان کو ٹیرف میں کتنا ریلیف؟ امریکا نے فہرست جاری کردی

جنوبی ایشیا میں امریکا کی نئی تجارتی پالیسی نے پاکستان کے لیے نسبتاً نرم رویہ اختیار کیا ہے۔ جنوبی ایشیا کے 3 بڑے ملکوں میں سے پاکستان کو سب سے زیادہ رعایت دی گئی ہے۔ بھارت اور بنگلادیش پر سخت مزید پڑھیں

صادق آباد میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا رات گئے راکٹ لانچر سے حملہ، 5 اہلکار شہید

صادق آباد میں رات گئے ماہی چوک کے قریب پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے راکٹ لانچر سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حملے کی مزید پڑھیں

سیلاب سے تباہی: گلگت بلتستان حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

گلگت بلتستان حکومت نے سیلابی تباہی سے دوچار 8 اضلاع کے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ جعمرات کے روز محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آفت زدہ قرار دیے جانے والے علاقوں میں گلگت مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں افراطِ زر کے مزید پڑھیں

پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی الزامات جارحیت کو جواز فراہم کرنے کی خطرناک کوشش ہیں۔ دنیا جانتی ہے کہ بھارت نے پاکستان پر جھوٹے الزامات عائد کیے۔ پاکستان نے بھارتی پارلیمان میں ہونے والی حالیہ بحث کے دوران ”آپریشن مزید پڑھیں

مودی کو ٹرمپ کا زبردست جھٹکا: بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو تجارتی محاذ پر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ نہ ہوا تو وہ بھارت پر 20 سے 25 فیصد درآمدی ٹیرف مزید پڑھیں

روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ، سونامی کی لہریں، امریکا سمیت بحرالکاہل کے ساحلی ممالک میں ہنگامی الرٹس

روس کے مشرقی علاقے کامچاتکا میں بدھ کے روز 8.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں عمارتوں کو نقصان پہنچا، کئی افراد زخمی ہوگئے اور سونامی کی 4 میٹر (13 فٹ) تک بلند لہریں اٹھیں۔ زلزلے اور مزید پڑھیں