وزیرداخلہ محسن نقوی کی وطن پر قربان میجر زیاد سلیم کے گھر آمد ہوئی جہاں اہل خانہ سے تعزیت ،فاتحہ خوانی اور شہید کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3618 خبریں موجود ہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ 2030 تک ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی اسکریننگ ہوگی، مثبت کیسز کا حکومت کی جانب مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا کی تاریخی جامعات شدید مالی بحران کا شکار ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر اور وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع کی تاریخی گومل یونیورسٹی کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔ پشاور یونیورسٹی، رزعی یونیورسٹی، اسلامیہ کالج یونیورسٹی ماہ جون کی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کی جانب سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے کے نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمر ایوب کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ڈیجیٹائزیشن ٹرانسفاریشن پلان کی بنیادی اساس عوام کو بغیر اضافی اخراجات کے سہولت بہم پہنچانا ہے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت کیش لیس و ڈیجیٹل اکانومی کے حوالے سے مزید پڑھیں
ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فدان کا نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کو بڑے احتجاج یا جلسے کی اجازت نہ ملنے پر حلقوں میں احتجاج کی منصوبہ بندی کرلی گئی، اس حوالے سے آج نیوز پی ٹی آئی کے احتجاجی کال مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ سے دستبردار نہیں ہوسکتے، ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، اے سی سی اجلاس میں سب طے ہوچکا ہے، حکومتی گرین سگنل کے بعد ہی مزید پڑھیں
ملک بھر میں 2 سال کے دوران 5 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی چوری کے بڑھتے ہوئے رجحان نے قومی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے علم میں نہیں اس وقت غزہ میں کیا ہو رہا ہے۔ اسکاٹ لینڈ میں یورپی کمیشن کی سربراہ سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں